22 اگست 2012 - 19:30

بحرین میں کل ہونیوالے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دو سیکوریٹی اہلکار زخمی ہوگئے –

ابنا: بحرین کی قومی سلامتی کے سربراہ "طارق الحسن" کے مطابق گذشتہ روز بحرین کے مشرقی علاقہ "السترہ" میں سیکوریٹی اہلکاروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں دو سیکوریٹی اہلکار زخمی ہوگئے –

بحرین میں احتجاجی مظاہرین پر سیکوریٹی فورسز کے تشدد کے باوجود اس ملک کے عوام نے پرامن مظاہرے جاری رکھنے اور تشدد سے گریز کرنے کا اعلان کیا ہے -.......

/169